جاگر دنیا سے میری پھر واپس آئے ہیں کیوں تھے
دنیا میں ہماری اے ہی کیوں تھے ۔۔۔
جب غم ہی دینے تھے۔۔
تو خوشیاں لائے ہیں کیوں تھے۔
ہم تو تم کو بھولنے لگے تھے ۔
بےبسی پر اپنی مسکرانے لگے تھے ۔
دل کے داغ کو بھلانے لگے تھے۔
فر آزمائش یے لائے ہی کیوں تھے ۔
جاگر دنیا سے میری۔
پھر واپس آئے ہیں کیوں تھے
Zeba Islam
29-Jan-2022 08:48 AM
Nice
Reply